(4 اگست 2026): ناروے میں پاکستانی فٹبالر میران پیار علی لاپتا ہوگیا جبکہ فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ چکی ہے۔ پاکستانی فٹبال کلب کے عہدیداروں کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ فٹبالر میران پیار علی ناروے کپ کیلیے بیٹر فیوچر پاکستان ٹیم کا حصہ تھا، ابتدائی میچز کھیلنے کے بعد وہ ہوٹل



