مرزا غالب کے آخری عہد کے ایک شاگرد نادر شاہ خان شوخی رام پور کے باشندے کلکتہ میں رہتے تھے۔ میری تیرہ چودہ برس کی عمر تھی کہ شاعری کا خبط ہوا اور اس خبط نے ان سے ملایا۔ یہ 1901ء اور 1902ء کی بات ہے۔ دہلی کے ایک جوہری سید اخلاق حسین، جو کاروبار