(24 ںیوز)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئیڈینٹیٹی موبائل ایپ کا نیا ورژن 5. 7. 4 جاری کردیا ہے، جس میں شہریوں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے متعدد نئی سہولیات متعارف کرائی گئی ہیں۔
نادرا نے پاک آئیڈینٹیٹی ایپ کا نیا ورژن لانچ کردیا، کئی نئی سہولیات شامل
RELATED ARTICLES



