نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار اور روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امن و سلامتی کے فروغ کے لیے کثیرالجہتی فورمز پر تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ روسی وزیر خارجہ نے ایران The post نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور روس کے وزیرخارجہ کاٹیلی فونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات اور عالمی امن پر تبادلہ خیال appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



