(انور عباس)نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے آج تیسری بین الاقوامی سیرت فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا, وزیرِ خارجہ نے سیرت انڈومنٹ فنڈ کے قیام کا بھی اعلان کیا،سیرت انڈومنٹ فنڈ کے لیے ابتدائی طور پر 10 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔