(انور عباس) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی صدارت میں فیول سبسڈی سکیم پر مشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لئے بھر پور کوشش کی جائے گی۔