اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ہولی سی کے سیکرٹری برائے تعلقاتِ ریاست آرچ بشپ پال رچرڈ گالاگر نے ملاقات کی، جس میں امن، بین المذاہب ہم آہنگی اور مکالمے کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔