(24نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں پاکستانی سفیر، پاکستانی قونصل جنرل اور سعودی شاہی پروٹوکول کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔