جہلم: حکومت پنجاب نے مالی سال 2026-27 کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف ٹیکسوں میں اضافے کا عمل شروع کر دیا ہے، جس کے تحت گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور کمرشل گاڑیوں کے مالکان پر اضافی مالی بوجھ عائد ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق متعدد فیسوں اور ٹیکسوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ. ..
نئے مالی سال کے آغاز پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے ٹیکسز میں نمایاں اضافہ
RELATED ARTICLES



