اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بجٹ 2026-27 کے تحت نئے مالی سال میں حکومت نے 6 ہزار 779 ارب روپے سے زائد قرض لینے کا پلان بنایا ہےجبکہ پرانے قرضوں پر 8 ہزار 54 ارب روپے سے زائد سود کی ادائیگی کی جائے گی۔ وفاقی بجٹ دستاویزات کے مطابق مالی سال 2026-27 میں حکومت کا مجموعی قرض. ..



