(24 ںیوز)چئیرمین صوبہ ہزارہ تحریک اور وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں، ہزارہ کا کیس تیار ہے، اس کو فوری صوبہ بنا دینا چاہئے، پیپلزپارٹی سمیت قومی قیادت کی حمایت ریکارڈ پر موجود ہے۔