اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینئر صحافی اور اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ غریدہ فاروقی نے کہا کہ نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر سیاسی سطح پر مختلف امور زیر بحث ہیں اور پیپلز پارٹی …



