اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے پاکستان میں 12 سے 38 نئے صوبے بنانے کی تجاویز کو ملک کی وفاقی وحدت کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ امریکی منصوبہ ہے، جس کا مقصد پاکستان سمیت بڑے مسلم ممالک کو اندرونی طور پر کمزور اور تقسیم کرنا The post نئے صوبوں کی تجویز پاکستان کو تقسیم کرنے کا امریکی منصوبہ ہے، مشاہد حسین appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



