(اویس کیانی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ اس اہم قومی معاملے کو سیاسی محاذ آرائی کا موضوع بنانے کے بجائے مل بیٹھ کر سنجیدہ، بامقصد اور نتیجہ خیز مشاورت کی جائے۔