کراچی: صوبائی اسمبلی سے سندھ کی تقسیم کے خلاف قرارداد کی منظوری کے بعد وفاقی وزرا کے بیانات پر پی پی نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے پیپلزپارٹی رہنماؤں کی جانب سے جوابی بیہانم بازی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پی پی نے وفاقی وزرا کی بیان بازی کیخلاف



