اسلام آباد (رضوان عباسی ) وزارت خارجہ کے نئے سیکرٹری کی تعیناتی کے حوالے سے حکومتی سطح پر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ وزارت خارجہ کے سینئر سفارتکاروں میں سے موزوں امیدوار کے انتخاب کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا



