(زین مدنی)ہالی ووڈ کی نئی اور انتہائی متوقع سوانحی فلم ’آئی پلے روکی‘ (I Play Rocky) کو سنیما گھروں میں ریلیز کر دیا گیا ہے، جسے پاکستان میں ریلیز کرنے کے حقوق معروف ڈسٹری بیوشن کمپنی ’ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن‘ کے پاس ہیں۔
نئی ہالی ووڈ فلم ’آئی پلے روکی‘ کو سنیما گھروں میں ریلیز کر دیا گیا
RELATED ARTICLES



