اسلام آباد: حکومت نے نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی کی منظوری دے دی جس کے تحت ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی مرحلہ وار کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی 2026 تا 2031 کے ابتدائی مسودے کی منظوری دے دی، تاہم مسودے میں
نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی ! کیا گاڑیاں سستی ہونے جارہی ہے؟
RELATED ARTICLES



