اسلام آباد (29 اپریل 2026): چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے آئندہ دو ماہ میں نئی ریئل اسٹیٹ ریفارمز آنے کا اشارہ دے دیا۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ دو ماہ میں نئی ریئل اسٹیٹ ریفارمز آنے والی ہیں جس کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی



