دنیا بھر میں جوان افراد میں کینسر کی متعدد اقسام کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جوان افراد (50 سال سے کم عمر) میں کینسر کی مختلف اقسام کے کیسز بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں جبکہ اس کی وجوہات پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ تحقیق … The post نئی تحقیق میں کینسر کے تیزی سے پھیلاؤ کی حیران کن وجوہات سامنے آگئیں appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



