(24 ںیوز)حکومت نے نئی آٹو پالیسی جولائی سے نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد چھوٹی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور انہیں 20 سے 25 لاکھ روپے میں دستیاب ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
نئی آٹو پالیسی : چھوٹی گاڑیاں 20 سے 25 لاکھ میں دستیاب ہونے کا امکان
RELATED ARTICLES



