اسلام آباد (29 جولائی 2026): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ریاست کی بات کی، اس سے مراد اسٹیبلشمنٹ نہیں تھا۔ واضح رہے کہ آج مظفر آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے بیان دیا کہ ’ریاست کو



