مصنف: مہر غلام فرید کاٹھیا قسط: 51انیس نے دیکھا کہ اسی اثناء میں صغری نے دوبارہ ڈھاٹھا باندھ کر گٹھا سر پر رکھ لیا تھا اور تھریشر کے ٹاپے کے پاس پہنچ چکی تھی۔
”میں نے تمہیں کیا سمجھایا ہے“رات کے وقت وہ تینوں خصوصی ڈیرے پر مل بیٹھے، شاید والی بات نہ کر پکی بات بتا تاکہ سکیم میں کوئی غلطی نہ رہ جائے
RELATED ARTICLES



