مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 16گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور کے ہوسٹل میں مقیم یعقوب کے کمرے میں پہنچے تو اُس کو پڑھائی میں مشغول پایا۔
میں نے اُس کے فرمودات پورے انہماک سے سنے، پانی کا گلاس حلق میں انڈیلا،سوچ رہا تھا کہ خواہ مخواہ ہر کسی سے مشورہ لینے کا نتیجہ کتنا بھیانک ہوتا ہے
RELATED ARTICLES



