مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 2غالب نے تو نا جانے کن مضامین کا خیال غائب سے آنے کا ذکر کیا تھا کہ اب تو خامہ کی جگہ ”کی بورڈ“ نے لے لی ہے۔
میں ماضی میں گم رہا مگر زمانہ قیامت کی چال چل گیا، روح میں اتر جانیوالے مکالمے اور مدتوں یاد رہ جانے والی داستانیں بھلائے نہیں بھولتیں
RELATED ARTICLES



