بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے سوشل میڈیا پوسٹ میں جسپریت بمراہ کو چیلنج کرکے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 45 سالہ کرینہ کپور نے تصاویر شیئر کیں جس میں وہ بڑے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ کرکٹ کھیل رہی ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے
میں جسپریت بمراہ کا مقابلہ کرسکتی ہوں، کرینہ کپور
RELATED ARTICLES



