دنیا میں 2 ٹریلین ڈالرسے زیادہ کی مارکیٹ پاکستان کی منتظر ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان اس مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے؟ آج دنیا کی فیشن، کپڑوں، جوتوں اور فیشن اسیسریز کی مارکیٹ ایک بہت بڑی معاشی صنعت بن چکی ہے۔