میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان 20 ستمبر کو پنجاب بھر میں منعقد ہوگا، جس کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت ہونے والے داخلہ ٹیسٹ میں 48 ہزار سے زائد امیدواروں کی



