لاہور: پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اورنج لائن میٹرو ٹرین، میٹرو بس اور اسپیڈو بس سروس کے کرایہ وصولی کے نظام میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے ٹوکن اور پرانے اسمارٹ کارڈ سسٹم کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے انچارج عزیر شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پرانے ٹوکن اور
میٹرو بس، اورنج ٹرین، اسپیڈو میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
RELATED ARTICLES



