سوات: ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت کی زیرِ صدارت مینگورہ شہر اور گردونواح میں چوہوں کی افزائش و پھیلاؤ کی روک تھام اور آوارہ کتوں سمیت باؤلے پن کے مشتبہ شکار کتوں سے متعلق عوامی تحفظ کے اقدامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) سوات سید نعمان. ..
مینگورہ میں چوہوں اور آوارہ کتوں کی روک تھام کے لیے اقدامات کا فیصلہ، ڈی سی سوات کی متعلقہ اداروں کو ہدایت
RELATED ARTICLES



