(24 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ورلڈ چیمپئن اعزاز کا دفاع کرنے میں ناکام ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے بین الاقوامی فٹبال کو الوداع کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین سے شکست کے بعد ارجنٹینا کے کپتان اسٹار فٹبالر لیونل



