پاکستانی اداکارہ اور معروف میزبان کرن خان نے مکہ مکرمہ میں نکاح کرلیا۔ کرن خان نے اپنے نکاح اور عمرے کی ادائیگی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جن میں وہ اپنے شوہر کے ہمراہ موجود ہیں۔ سوشل. ..
میزبان کرن خان نے مکہ مکرمہ میں نکاح کرلیا، شوہر کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں
RELATED ARTICLES



