میررضاعلی قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کی ایگزیکٹو سمری میں اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے مطابق میر رضاقتل کیس میں پولیس تفتیش کو سنگین کوتاہیوں کا سامنا رہا۔ میر رضا کی موت کو خودکشی قرار دینے کے ابتدائی پولیس مؤقف پر جوڈیشل کمیشن نے سوالات اٹھاتے ہوئے کہا گیا کہ



