کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس کی جوڈیشل رپورٹ سامنے آنے کے بعد ان کے والد کے وکیل جبران ناصر کا ردِ عمل سامنے آگیا۔ اپنے بیان میں جبران ناصر کا کہنا تھا کہ میر رضا کے اہل خانہ کے خدشات درست ثابت ہوئے ہیں، کمیشن نے جے آئی ٹی بنانے کا کہا جو The post میر رضا کیس کی جوڈیشل رپورٹ: جبران ناصر کا ردِ عمل اہل خانہ کے خدشات درست ثابت ہونے کا دعویٰ appeared first on Qaumi Akhbar.



