کراچی: میر رضا کیس میں سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کی نامزدگی پر جسٹس عمرسیال پر مشتمل سنگل ممبر انکوائری کمیشن تشکیل دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے انکوائری کمیشن کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جسٹس عمرسیال میررضا کی موت کے اصل حقائق



