کراچی: میر رضا علی کیس پولیس کیلیے معمہ بن گیا، گتھی اب تک نہ سلجھ سکی، آخری سفر کے راستوں نے بھی کئی سوالات اٹھا دیے۔ میر رضا آخری بار کہاں دیکھے گئے اور پھر نرسری تک کیسے پہنچے؟ موبائل پھینکنے سے آخری ویڈیو تک، میر رضا کے آخری سفر کی اہم کڑیاں سامنے



