مئی 2025کے معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کے بعد گلوبل ساو¿تھ میں نیٹ سکیورٹی پرووائیڈر کی ہانکنے والے ہندوستان کے حوالے سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تاریخی الفاظ کہے تھے کہ ہم وہ نہیں جو اس خطے میں نیٹ سکیورٹی پرووائیڈر کے دعوے کرتے ہیں بلکہ ہم ”نیٹ سٹیبلائزر“ ہیں۔



