کینبرا: آسٹریلیا میں سوشل میڈیا صارفین کو بڑی آزادی ملنے کا امکان ہے جس کے تحت اب فیڈ الگورتھم صارف خود طے کرے گا۔ آسٹریلیا نے سوشل میڈیا صارفین کیلیے الگورتھمز سے دستبرداری کے قوانین کا اعلان کردیا، صارفین کو اپنی فیڈ میں دکھائے جانے والے مواد کے انتخاب کا اختیار دینے کے لیے
میری فیڈ، میری مرضی : صارفین سوشل میڈیا اپنی مرضی سے استعمال کریں گے
RELATED ARTICLES



