بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت، اداکارہ کرینہ کپور کے شو واٹ وومن وانٹ میں پہلی بار شرکت کریں گی۔ کرینہ کپور نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر میرا راجپوت کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرکے مداحوں کو ملاقات کی جھلک دکھائی اور اس بات کی تصدیق کی کہ شاہد
میرا راجپوت، کرینہ کپور کے شو ’واٹ وومن وانٹ‘ میں شرکت کریں گی!
RELATED ARTICLES



