میجر جنرل محمد شمریز خان تنولی کو انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے اسپیشل آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔ ان کی تقرری حالیہ اعلیٰ عسکری و انٹیلی جنس سطح کی تقرریوں اور تبادلوں کا حصہ ہے۔ میجر جنرل شمریز خان تنولی اس سے قبل پاکستان رینجرز سندھ



