مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 110ایک دن ریٹرننگ آفیسر مجھے تلخ لہجے میں کہنے لگے، “کہوٹہ کے برعکس مری اور کوٹلی ستیاں کا سٹاف لگن سے کام نہیں کر رہا۔
مہینے میں ایک آدھ دفعہ شاہد خاقان عباسی کے پاس جاتے،ہر موضوع پر بات ہوتی، ہماری گفتگو سے بہت محظوظ ہوتے، دوبارہ چکر لگانے کا کہتے
RELATED ARTICLES



