اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گرمیوں میں آڑو کھانا نہ صرف ذائقے دار ہوتا ہے بلکہ یہ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ پانی، فائبر، وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور یہ پھل جسم کو تروتازہ رکھنے کے ساتھ کئی بیماریوں سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔ جسم کو ٹھنڈک فراہم کرتا ہے آڑو. ..



