(24 نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے بائیکیا سروس، فوڈ ڈیلیوری اور پوسٹل سروسز سے وابستہ افراد کی زندگی اجیرن کر دی ہے. مہنگائی کے موجودہ دور میں سفید پوش طبقے کیلئے گزارا کرنا مشکل ترین ہو گیا، شہری موجودہ حکمرانوں سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے وعدوں سے شدید مایوس دکھائی دیتے ہیں. پٹرول مہنگے ہونے سے غریب اور متوسط طبقے کیلیے موٹر. .. ۔



