(خان شہزاد، عثمان خادم)مہنگائی کے باعث کم آمدنی والے طبقے کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ اشیائے خوردونوش اور روزمرہ استعمال کی متعدد اشیا کی قیمتیں عام شہری کی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی ہیں،شہریوں کے مطابق چاول، چینی، گھی، کوکنگ آئل، سرف اور دیگر ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافے نے گھریلو بجٹ متاثر کر دیا ہے، جبکہ ڈبے والا دودھ بھی 370 سے. .. ۔



