(ویب نیوز)سندھ کے شہر حیدر آباد میں بھی آٹے کی مسلسل غیر منضبط بڑھتی قیمت نے شہریوں پر زندگی تنگ کر دی ہے، جب کہ کراچی میں آٹا مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ چکا ہے۔