حیدرآباد(قدرت روزنامہ)روٹی کی قیمت میں دس کااضافہ کردیاگیاجس کے نتیجے میں غریب عوام کیلئے دووقت کی روٹی کاحصول بھی مشکل ہوگیا۔ حیدرآباد سے موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق شہر میں روٹی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پہلے جو روٹی 25 روپے میں فروخت ہو رہی تھی، اب اس کی قیمت …



