مہنگائی کی خبر اب شاید ہمارے لیے خبر نہیں رہی کیونکہ موبائل کی اسکرین پر قیمتوں کے بڑھنے کی سرخیاں دیکھتے ہیں، ایک لمحے کو افسوس کرتے ہیں اور پھر روزمرہ کی زندگی میں واپس چلے جاتے ہیں۔