جہلم: بڑھتی ہوئی مہنگائی اور اسمارٹ لاک ڈاؤن نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، جبکہ محنت کش طبقہ شدید مالی بحران کا شکار ہو کر اپنے گھروں کے چولہے جلانے سے بھی قاصر دکھائی دیتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے باعث کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں، جس سے. ..



