تہران(این این آئی) ایران کی پارلیمنٹ نے مہرداد اخلاقی کو وزیر دفاع اور مسلح افواج کی لاجسٹکس کا نیا وزیر منظور کرلیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ان کے حق میں 237 جبکہ مخالفت میں 15 ووٹ ڈالے گئے۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 5 اکتوبر کو مہرداد اخلاقی کو وزارت دفاع کے لیے نامزد کیا تھا،



