74.6 F
Pakistan
Thursday, September 17, 2026
HomeCrimeمکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل معافی، حرمین شریفین کے تحفظ...

مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل معافی، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے مکہ مکرمہ کے مقدس مقام پر حوثیوں کے ڈرون حملے کی بزدلانہ اور گھناؤنی کوشش کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے ناقابل معافی ہیں، وزیراعظم نے واضح کیا کہ حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پوری قوم سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔ The post مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل معافی، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم شہبازشریف appeared first on اخبارِخیبرپشاور.

Read full story on اخبارِخیبرپشاور

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments